-
اٹلی کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اٹلی کے وزیر اعظم مٹیو رینزی سے گفتگو میں ماضی میں ایران اور اٹلی کے خوشگوار تعلقات کی طرف اشارہ اور دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی اور آپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں ہماری نگاہ، الگ اور مثبت ہے اور امید ہے کہ یہ دورہ بھی اسی نقطہ نظر کی تقویت سے متعلق واقع ہو گا۔
-
فلسطینی بچے صیہونی بربریت کا شکار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۱صیہونی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں اٹھار ہے ہیں۔
-
ہندوستان اور مالدیپ میں فوجی تعاون
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸ہندوستان مالدیپ سے فوجی تعاون بڑھا کر بحر ہند میں اپنی فوجی پوزیشن مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
-
بڑی طاقتیں دہشتگردی کے مقابلے میں سچی نہیں۔
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷اسلامی ممالک آپسی تعاون کرکے دہشتگردی کی بیخ کنی کرسکتے ہیں۔
-
نیشنل سکیورٹی پر چین کی تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۹چین نے مغربی ملکوں کی تنقیدیں مسترد کرکے اپنا رویہ اپنا نے پر تاکید کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں محبت کا پیغام
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کو اپنی فوجی مشقوں کےآخری دن دو بیلسٹیک میزائل قدر ایچ اور قدر ایف کا تجربہ کیا اور چارسو کلومیٹر کی دوری پر پہلے سے متعین ھدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
ایران کے خلاف امریکی دشمنی جاری
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴امریکہ کے صدر نے ایران کے تعلق سے قومی ہنگامی حالت کے قانون میں توسیع کردی ہے۔
-
افغانستان میں گیلانی کے بیان پر تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶افغانستان میں اعلی امن کونسل کے سربراہ کے حالیہ بیان پر اس ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فرانس میں سعودی ولیعہد کو نیشنل ایوارڈ دیئے جانے پر منفی ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۷فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ کی جانب سے سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو فرانس کے قومی ایوارڈ لیگن آف آنر سے نوازے جانے پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔