-
حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے پر سید حسن نصراللہ کا بیان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کے مواقف پر تاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸اسلامی تعاون تنظیم کا پانچواں ہنگامی سربراہی اجلاس، مختلف اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پانچ سو سے زائد نمائندوں کی شرکت سے پیر کے روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا میں شروع ہو گیا۔
-
سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن کے مختلف صوبوں کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی حملوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے اور یمنی شہریوں کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں نئے وزیرداخلہ کے نام کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹افغانستان کی وزارت داخلہ کے عہدے سے نورالحق علومی کے سبکدوش ہونے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے نگراں وزیر داخلہ کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کا دورہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱محمد جواد ظریف، جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کے اپنے سلسلے وار دورے کے پہلے مرحلے میں اتوار کی صبح انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا پہنچے۔
-
ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر جمعہ کی رات تہران پہنچے۔
-
سعودی عرب کی تفرقہ انگیزی جاری
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۲پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ ایران کےایٹمی معاہدے کے بعد علاقے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے اور اسی تشویش کی بنا پر یہ حکومتیں ایک دوسرے سے قریب ہوگئی ہیں۔
-
پاکستان اور تاجیکستان کا فوجی تعاون
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ہے
-
تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے ایران کے عزم پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ایران کے نائب وزیر پٹرولیم امیر حسین زمانی نیا نے کہا ہے کہ ایران، رضاکارانہ طور پر خود اپنے خلاف پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
فلسطینی عوام کی امداد سے متعلق جاری عالمی کوششیں
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴غزہ پر مسلسل حملے اور اس علاقے کے جاری محاصرے جیسے اقدامات نے غزہ کی صورت حال کو بہت زیادہ بحرانی بنا دیا ہے۔ غزہ پر صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت، اس علاقے میں المیہ رونما ہونے اور عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کئے جانے کا باعث بنی ہے۔