• ایران اور یورپی یونین کے درمیان تہران مذاکرات

    ایران اور یورپی یونین کے درمیان تہران مذاکرات

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    ایران اور یورپی یونین کے درمیان تہران میں پیر کے روز اعلی سطح کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔

  • علاقے میں سعودی عرب کی لاحاصل مہم جوئی

    علاقے میں سعودی عرب کی لاحاصل مہم جوئی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹

    مشرق وسطی کے علاقے میں گذشتہ ایک سال کے دوران سعودی شاہ کی مہم جوئی سے اس ملک کی حکومت کے لئے کافی سخت حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل

    طالبان سے حامد کرزئی کی اپیل

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶

    ایسی حالت میں کہ افغانستان میں امن مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اندرون ملک کے علاوہ علاقائی و عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، اس ملک کے سابق صدر حامد کرزئی نے طالبان کو بھائی قرار دیتے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے وطن اور ملک کے عوام کو نقصان نہ پہنچائیں اور افغانستان میں قیام امن میں بھرپور مدد کریں۔

  • امریکی فوجی منصوبے کی توسیع پر روس کا انتباہ

    امریکی فوجی منصوبے کی توسیع پر روس کا انتباہ

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے پی جی ایس یا فوری طور پر عالمی سطح پر حملے سے موسوم امریکی فوجی منصوبے کی توسیع پر خبردار کیا ہے۔

  • آل سعود کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی ماہیت سے مغربی رائے عامہ کی آگاہی

    آل سعود کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی ماہیت سے مغربی رائے عامہ کی آگاہی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    شام میں حلب کے قریب کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے میں شامی فوج کو حاصل ہونے والی نئی کامیابیوں کے بعد سعودی عرب نے دہشت گردوں کے خلاف مہم کے لئے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے دائرے میں اپنی فوج شام بھیجنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے اس موقف پر سیاسی و تشہیراتی حلقوں میں مختلف قسم کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵

    بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر اس ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی استقامت کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مرعوب کرنے کی غرض سے بے گناہوں کی گرفتاریوں اور جارحانہ اقدامات مزید تیز کر دیئے ہیں۔

  • امریکہ میں اسلامو فوبیا میں اضافہ

    امریکہ میں اسلامو فوبیا میں اضافہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶

    امریکہ کے ڈیموکریٹ صدر باراک اوباما بدھ کے روز ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی مسجد گئے تھے اور انہوں نے اس مسجد کی ٹرسٹ کے عھدیداروں سے ملاقات کرنے کے علاوہ مسجد میں تقریر بھی کی۔

  • بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری

    بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزا‌فزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ لندن کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ لندن کے دورے پر

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف برطانوی وزیر خارجہ فیلیپ ہیمنڈ کی دعوت پر لندن کے دورے پر ہیں۔

  • سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر تہران اور برلن کی تاکید

    سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر تہران اور برلن کی تاکید

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴

    جرمن وزیر خارجہ کے دورۂ تہران پر بہت سے سیاسی اور اقتصادی حلقوں کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔