-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تاخیر
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک بگرام ایربیس میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کئے جانے کے عمل میں تاخیر کا امکان کافی بڑھ گیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی سے متعلق روس کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۷روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ، طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
افزودہ یورینیم اور یلو کیک کا تبادلہ، ایٹمی ایندھن کی تجارت میں ایران کی شمولیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰ایران سے گیارہ ٹن افزودہ یورینیم کی روس منتقلی اور دو سو ٹن یلو کیک کے حصول کے ساتھ، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے سے متعلق ایک اہم ترین مرحلہ انجام پایا۔
-
گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کی سعودی عرب اور ترکی کی نئی حکمت عملی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ شام، عراق اور یمن میں انقرہ اور ریاض کی انٹیلیجنس، سیاسی اور فوجی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد ترکی اور سعودی عرب نے مشترکہ اسٹریٹیجک تعاون کونسل، تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
کابل اور اسلام آباد کے درمیان اتفاق رائے
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۳ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان میں مختلف حلقے افغانستان میں امن کے عمل کے بارے میں پاکستان کی پالیسیوں کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے ہیں، افغان صدر کے دفتر نے افغانستان کے امن کے جامع نقشہ راہ یا روڈ میپ کی تیاری کے بارے میں کابل حکام کے ساتھ پاکستانی فوج کے سربراہ کے اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
بائیس روزہ جنگ فلسطینی مزاحمت کی تاریخ میں اہم موڑ
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق نے دو ہزار آٹھ میں غزہ پٹی پر اسرائیل کی غاصب حکومت کی بائیس روزہ جارحیت کے مقابل فلسطینیوں کی بےمثال استقامت و پائیداری کو ملت فلسطین کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
تیل کی قیمتوں میں کمی اور اس کے منفی اقتصادی اثرات
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵دنیا میں تیل کی قیمتوں میں بدستور کمی واقع ہو رہی ہے۔
-
داعش کے خلاف مہم کے لئے ترکی کے صدر کی شرط
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے داعش کے خلاف مہم میں ایران و روس کے ساتھ مشروط تعاون کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ جب تک شام میں بشار اسد اقتدار میں ہیں ترکی، داعش کے خلاف مہم میں ایران، عراق، شام اور روس کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرسکتا۔
-
شام کے بارے میں اقوام متحدہ کا آئندہ اجلاس
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے اسٹیفن دیمستورا نے جنیوا میں ایک بیان میں کہا ہے کہ بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کے پیش نظر، توقع کی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں حکومت شام اور مخالفین کے نمائندوں کے درمیان پہلا اجلاس پچّیس جنوری کو جنیوا میں منعقد ہو۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نقطۂ نظر سے وحدت اسلامی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے روز تہران میں انتیسسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اتحاد سے ہی متحدہ امت مسلمہ کا قیام عمل میں آسکتا ہے۔ صدر مملکت نے عالم اسلام میں تشدد و تفرقے کے علل و اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد ایسے گروہوں کے افکار و نظریات سے پیدا ہوتا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے جو اسلام کو صحیح طرح سے نہیں سمجھ سکے ہیں۔