-
ایران: پارلیمانی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۴جمعے کو ایران کے دسویں دور کے پارلیمانی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہونے کی وجہ سے جمعے کو دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں متعلقہ دفاتر میں امیدواروں کی بہت زیادہ تعداد دیکھی گئی۔
-
ترک حکومت کے غیرقانونی اقدام پر تمام عراقی سراپا احتجاج
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲عراق کے شمال میں ترکی کی فوجی موجودگی بدستور عراقی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور حکومت کے سیاسی و سفارتی اقدامات کے ساتھ ساتھ انقرہ کے اقدام پرعوامی احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
بحران شام کے حل کے لیے ایران اور اقوام متحدہ کے صلاح و مشورے
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب کی جانب سے ترتیب دی گئی شامی مخالفین کی فہرست کا مخالف ہے کیونکہ یہ کام ویانا معاہدے کے منافی ہے۔
-
رفح گذرگاہ کھولنے اور غزہ کے عوام کو نجات دلانے پر مصریوں کی تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵مصر کی موجودہ حکومت کی حامی جماعتوں سمیت اس ملک کی بہت سی جماعتوں نے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے غزہ کے محاصرے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کا ساتھ دینے پر سخت تنقید اور اعتراض کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیانات کے منفی نتائج
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۳امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ مضبوط صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمنی پر مبنی تجویز کے خلاف امریکہ کے اندر بھی اور امریکہ سے باہر بھی شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے لے کر اقوام متحدہ تک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے اور ان بیانات کو نفرت پھیلانے پر مبنی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کے خصوصی نمائندے سے جنرل راحیل شریف کی گفتگو
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸پاکستان کی فوج کے چف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان اور پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ریچرڈ اولسن سے ملاقات کر کے علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال پر گفتگو کی ہے- اس ملاقات میں جو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں انجام پائی، علاقے کی سیکورٹی کی صورت حال بالخصوص افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا-
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی قرار داد ، ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعؤوں کے خاتمے کے لئے آخری قدم
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲ویانا میں منعقدہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن نے ایک مسودہ قرار داد تیار کرکے اپنے اجلاس کے خاتمے کا اعلان کر دیا-
-
مسلمان دہشت گردی کا زیادہ شکار ہوئے ہیں: باراک اوباما
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴امریکہ میں اسلام مخالف اقدامات میں شدت پیدا ہونے کے ساتھ ہی اس ملک کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کی دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچا ہے۔
-
پاکستان میں داعش کی موجودگی کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷امریکہ سے شائع ہونے والے اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ تکفیری صیہونی گروہ داعش پوری سنجیدگی کے ساتھ پاکستان میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔