-
امریکی مداخلت کے خلاف ایرانی طلبہ کا انقلابی اقدام
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲سولہ آذر مطابق سات دسمبر کا دن ایران کے بعض طلبہ کے انقلابی اقدام کی یاد دلاتا ہے اور اس دن کو یوم طلبہ کا نام دیا گیا ہے۔
-
یورپ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳یورپ اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں- اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطینیوں کو غیر قانونی سزائے موت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر خارجہ کے بیانات پر تل ابیب نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔
-
شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۱برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
-
امریکہ میں قتل عام کے واقعات کا تسلسل
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۲امریکہ میں اندھے قتل عام کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں واقع سان برنارڈینو شہر میں پیش آیا ہے۔ اس شہر میں مسلح افراد نے معذور افراد کی بحالی کے سینٹر پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تقریبا تیس افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔
-
آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۰آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
-
ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳ہنگری کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
-
ایران سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔