-
تیل کی قیمت میں کمی آنے پر آئی ایم ایف کی تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲عالمی مالیاتی فنڈ نے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ، تیل کی قیمت میں آنے والی کمی سے اپنی معیشت پر پڑنے والے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی اختیار کریں۔
-
ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نے پولیس کے پرتشدد اقدامات کے خلاف ہڑتال کی ہے-
-
بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست بہار میں ہونے والے نہایت اہم صوبائی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی ہے-
-
فلسطینیوں کا قتل عام
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵صیہونی حکومت کے نام نہاد مذہبی رہنماؤں اور سیاسی عہدیداروں کے نسل پرستانہ بیانات پر ایک نظر ڈالنے سے ان کے ایسے ناپاک عزائم کی نشاندہی ہوتی ہے جن کویہ حکومت بین الاقوامی سطح پر حاصل کرنے کے درپے ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل ہی ختم کر دینا چاہتی ہے۔ اور اس پالیسی پر وہ مخلتف طریقوں سے عمل کر رہی ہے۔ فلسطینیوں کے مزید قتل عام کا ماحول بنانے کے لئے صیہونی خاخاموں نے اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام کریں۔
-
دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ داعش جیسے دہشت گرد گروہ علاقائی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کے آلۂ کار ہیں۔
-
سعودی عرب میں دہشت گردی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اکہتر افراد کو دہشت گردی کے اقدام اور سیکورٹی کے خلاف کام کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے۔
-
طالبان سے متعلق امریکہ کا نیا موقف
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰پینٹاگون کے ترجمان جیمز ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے مقابلے کے لئے طالبان کے خلاف کوئی اقدام انجام نہیں دے گا کیونکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے عمل کو جاری رکھنے کے سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ایک فریق ہے۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ طالبان کے خلاف امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بند ہو چکی ہیں۔ جیمز ڈیوس کے بقول افغانستان کے امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اس لئے امریکہ ان کے خلاف کارروائیاں انجام دینے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲میانمار میں جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس ملک کی ایک بڑی اقلیت یعنی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی اسٹریٹیجی، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان عدم اعتماد کا ماحول پیدا کرنا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸امریکی وزیر جنگ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی برّی افواج کی تقویت اور خصوصی فورسز کی تشکیل کے ساتھ ایران اور داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔
-
پابندیوں کا نظام باقی رکھنا، ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے لیے امریکہ کی پالیسی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۳کئی امریکی نمائندوں نے ایران کی غیرایٹمی پابندیوں پر عمل درآمد سے کمپنیوں کو معاف کرنے کے لیے امریکی صدر کے اختیارات کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے لیے پابندیوں کے نظام کو باقی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔