-
ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تاریخی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایسی صورت حال بنائیں کہ ایرانی عوام نمایاں طور پراس معاہدے کا فائدہ محسوس کریں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کا تشدد جاری ہے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو بدترین طرح سے کچل رہی ہے اور مخالفت کی کسی بھی آواز کو برداشت نہیں کرتی ہے۔
-
سعودی عرب اپنا رویہ تبدیل کرے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط جو کچھ ہی دنوں قبل اس عھدے پر براجمان ہوئے ہیں ان دنوں سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت میں بیانات دے کر آل سعود کی کشیدگی پیدا کرنے کی پالیسیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیاسی تناؤ جاری
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے لیڈروں کو پھانسی کی سزا دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان اور جرمن وزیر خارجہ کے بیانات
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۹جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اپنے ملک کے ٹی وی چینل ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق گزشتہ ایک برس کے دوران انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔
-
سعودی عرب داعش کی حمایت بند کرے: عراق
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷عراق میں سعودی عرب کی جانب سے داعش کی حمایت کا راز فاش ہونے کے بعد اقوام متحدہ میں بغداد کے نمائندے نے اس بین الاقوامی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے مقابلے کے دائرۂ کار میں غیر ملکی عناصرکی جانب سے دہشت گردی کی حمایت بند کئے جانے کا راستہ ہموار کرے۔
-
بغداد سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰بغداد میں سعودی سفیر کی عراقی امور میں بڑھتی ہوئی مداخلت پر جاری ردعمل میں حکومت قانون الائنس نے عراق سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ایران مخالف بیانات
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۰عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران اور بعض عرب ممالک کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں اپنے مواقف بیان کئے۔
-
ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون، تیل کی صنعت میں غیرملکی سرمایہ کاری کے نئے ماڈل
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۳غیرملکی کمپنیوں نے تیل کے معاہدوں کے نئے ماڈل کے قالب میں ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان، جبکہ مشرقی ایشیا میں جنوبی چینی سمندر کے حالات پر دنیا کی نظریں جمی ہیں اہم قراردیا جارہا ہے۔