-
روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
-
رواں سال کی ابتدا میں ایران کا تجارتی حجم 6 اعشاریہ 7 بلین ڈالر سے بڑھ گیا
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳نئے شمسی سال کے پہلے ماہ میں ایران کا درآمدات و برآمدات کا حجم 6 بلین اور 732 ملین ڈالر رہا ہے۔
-
ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں قابل توجہ اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چونتس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین تجارت بحال ہو گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایران اور سعودی عرب کے مابین سیاسی تعلقات کی بحالی کے ساتھ ہی دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بھی شروع ہو گئی ہے۔
-
نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴حکومت پاکستان نے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تفتان کی تجارتی گزرگاہ کو 2014 میں بند کر دیا تھا جسے آج دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔
-
ایران اور یورپ کی تجارت کی حد 40 کروڑ یورو سے اوپر
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷ایران اور یورپ یونین کے درمیان مشترکہ تجارت کی مالیت چالیس کروڑ یورو پار کر گئی۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان ہوگی آزاد تجارت، ایم او یو پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱تہران میں ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے لئے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں، تقریب میں ایران کی آزاد تجارت کے سربراہ اور یوریشیا اتحاد کے اقتصادی امور کے سربراہ بھی موجود تھے۔
-
ایران و پاکستان تجارتی حجم بڑھانے پر آمادہ، سفیر ایران اور پاکسانی وزیر کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات اور مشترکہ تجاری و اقتصادی موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران کی سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کی سرحدی تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔