-
نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
بحرالکاہل میں امریکہ کا ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵امریکی فضائیہ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بحرالکاہل میں ایک ہائپر سونک ہتھیار کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں بہت اچھی ترقی کی ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
پاکستان: غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔