ملک میں جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے درمیان یمن میں سات ہزار دسے زائد نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی کے لئے عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ دشمن اختلافات کو ہوا دے کر یمنی عوام پر تسلط قائم کرنا جاہتے ہیں۔
ایران فلسطینی کاز کا دفاع کرنے والے ملک ہے اور اس کا یہ موقف کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔ یہ بات جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہی۔
آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی حمایت میں انصار اللہ یمن نے آواز اٹھاتے ہوئے برطانیہ کے بے شرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی طور طریقہ اپناتے ہوئے یمن کی تحریک انصار اللہ کے تین سرکردہ افراد کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی مکمل آزادی کی صورت میں یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت، اس کے حامیوں اور سعودی اتحاد کا فاتحہ پڑھ لینا چاہئے۔
یمن کے صوبہ مآرب کی آزادی کے لئے شدید جنگ جاری ہے اور یمنی فوج اور رضاکار فورس کافی پیشرفت کر رہی ہے۔
یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔