-
یمن کو تسلیم کرلیا جانا اس کی استقامت و کامیابیوں کا نتیجہ ہے: محمد الحوثی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سینئر عہدیدار محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اپنی طاقت و توانائی اور استقامت کی بدولت کامیاب ہوا ہے اور اس نے اپنی خود مختاری اور قانونی حیثیت کو دنیا سے تسلیم کرالیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خلاف یمنی بچوں کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خلاف یمنی بچوں نے مظاہرہ کیا۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایسے عالم میں کیا ہے جب اس سے قبل یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے نام کو دو بار طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پیٹرو ڈالر کی برکت سے دوبارہ واپس نکالا جا چکا ہے، یمنی بچوں نے اقوام متحدہ اور آل سعود کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انکے اقدامات کی مذمت کی
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
یمن کی جنگ میں انصاراللہ کی سیاسی فتح
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸انصاراللہ کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے مذاکرات جاری ہیں۔
-
جنگ یمن کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔
-
جوابی کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی:سعودی عرب کو یمنی رہنما کا انتباہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جارح سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ اس درمیان یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں ملک خالد ایئربیس کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن، دو بدو جنگ، یمنی جیالوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے سعودی عرب کے اندر دسیوں فوجی ٹھکانوں پر یمنی جیالوں کے قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی جوابی کارروائی میں شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔