ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ایم ای ٹی نے اس ملک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کے تعاقب اور اسے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔ یہ نیٹ ورک دوسرے ممالک کے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف تھا۔
ایرانی کسٹم کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کے سب سے بڑے تجارتی شریک میں تبدیل ہو گیا ہے۔
شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔
ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2 ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔
ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ جلد تہران کا دورہ کریں گے۔