-
شمالی اور شمال مغربی شام میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱شامی ذرائع نے شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنا لیا؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنانے کی کوشش کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰پاکستان اور ترکیہ نے مکران کے سواحل پر مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
11 سال بعد شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی ملاقات، کیا کوئی اہم تبدیلی ہونے والی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی 11 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
ترکیہ نے کیا اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا تجربہ، کیا ہے خصوصیت؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳ترکیہ نے اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کب ختم ہو رہی ہے؟ ترکیہ کا اہم بیان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸ماسکو اور کیف کے درمیان امن مذاکرات کی متعدد کوششوں کے باوجود ترکیہ نے کہا ہے کہ یوکرین- روس جنگ آسانی سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نینو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایرانی مصنوعات کی مانگ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶نینو ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبے میں مصروف ایرانی کمپنیوں نے گذشتہ سال اڑتالیس ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔