-
عراقی پارلیمنٹ ترک افواج کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶عراق کے حکومت قانون نے اتحاد کہا ہے کہ عراقی پارلیمان ترک افواج کو عراق کے شمالی علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لئے بہت جلد فیصلہ کرے گی۔
-
عراق میں ترک فوج کے حملوں کی سلامتی کونسل میں مذمت
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔
-
ترکی کے فوجی عراقی سرزمین میں 20 کیلو میٹر اندر گھس گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔
-
عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی سرزمین پر جارحیت کی بابت انتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق: دہوک میں ترک فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراق کے علاقے دہوک میں ترک فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ترکی کے 4 ہزار فوجی تعینات ہیں۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔