-
خواتین کے خلاف لندن پولیس کے تشدد آمیز واقعات میں اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ میں خواتین کے خلاف پولیس کا تشدد تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور سماجی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ لندن کی پولیس انتہائی نسل پرست پولیس ہے
-
فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵فرانسیسی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کئےگئے لوگوں کی تعداد ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان شہری کا قتل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔
-
ہندوستانی پنجاب میں علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن، 100 سے زیادہ افراد گرفتار
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علیحدگی پسند لیڈر کی گرفتاری کے لئے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرکے آپریشن جاری ہے، 120 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
-
فرانس میں مظاہرین کے ساتھ پولیس کا تشدد
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس؛ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔
-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔