افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ لاکھوں افغان عوام کو بھوک مری سے نجات دلانے کیلئے طالبان کے ساتھ تعاون کیا جائے۔
روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی تعاون کی توسیع کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین کشتی، بحری جہاز اور آبدوز بنانے، اسکی مرمت اور دیکھ بھال کے شعبے میں آپسی تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے اندر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے بہترین آمادگی پائی جاتی ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نام ایک پیغام میں کہ اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ایران اور پاکستان کے سفارت کاروں، تاجروں اور صنعت کاروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔