-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے عمل سے نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو حقیقی، پائیدار اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کے نتیجے میں قائم نہیں ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر عشق آباد پہنچ گئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ملاقات کی ہے جس میں رہبر انقلاب نے جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۹امیرِ قطر نے ماسکو میں صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔
-
برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کو کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بننے کی ایک خاتون اماراتی سفارت کار کی کوشش پر طنز کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لومڑی، مرغیوں کی پہرہ داری کرنا چاہتی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
البانیہ میں صیہونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے، صیہونی سفارت خارہ بند
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷البانیہ میں وسیع احتجاجی مظاہروں اور صیہونی حکومت سے قربت کی مخالفت کے بعد صیہونی سفارت خانہ بند کردیا گیا ہے۔
-
صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔