-
ایران اور صربیا کے مابین معاہدہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ایران اور صربیا کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
روس اور ایران کے وزارء خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
روس ایران تعلقات میں فروغ کا ایک نیا باب
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ثقافتی مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
-
ترکی اور یورپ کے درمیان قربتیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان اورہندوستان کے سیاسی و تجارتی تعلقات کی بحالی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔