-
علاقائی سلامتی کے خطرات پرقابو پانے کی ضرورت
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳ایران اور افغانستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے اتوار کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے افغان ہم منصب داود کلکانی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ افغانستان قومی اتحاد کے انحصار کے ساتھ علاقائی سلامتی کے خطرات پر قابو پائے۔
-
پاک ایران تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹ایران و پاکستان نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل، عرب ممالک سےخفیہ تعلقات پرخوش
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴اسرائیلی وزیراعظم نےعرب ممالک سے خفیہ تعلقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ اہمیت کا حامل
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نہایت اہم ہے۔
-
ایران اور قطرکے مثالی روابط
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر اور اسلامی جمہوریہ ایران کا آپسی تعلق بے مثال ہے۔
-
سعودی عرب، اسرائیل اور عرب تعلقات معمول پر لانے میں پیش پیش
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵لبنانی ذرائع نے ایسی خفیہ دستاویز جاری کی ہے جس میں سعودی شہزادوں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے، فلسطینیوں کی واپسی کے حق کو ختم کرنے اور بیت المقدس کو عالمی شہر بنانے کی سازش کا انکشاف کیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران، افغانستان میں امن اور خطے میں مضبوط اقتصادی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاک ایران مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی مزید سخت
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴پاکستان ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی مزید سخت کرے گا۔
-
پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کا فقدان
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہوگا۔