-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے میزائل حملوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تقریبا 4 لاکھ صیہونی سڑکوں پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
صیہونیوں کے چھتے میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک ہلاک، سات زخمی (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطینی نوجوانوں نے ایک بار پھر صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے ناجائز صیہونی ریاست کے صدر مقام تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم ایک صیہونی کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
میرا قتل بھی ہوسکتا تھا: نیتن یاہو کی بیوی کا دعویٰ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی بیوی نے دعویٰ کیا ہے کہ میرا محاصرہ قتل پر منتج ہو سکتا تھا۔
-
تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں یکے بعد دیگرے شہادت پسندانہ کارروائیاں
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱تل ابیب میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک اور شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔