-
سعودی عرب میں رقص و سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔
-
ہرات میں مسجد پر حملے کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
شامی افواج کی پیش قدمی
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲شامی افواج نے شمال مشرقی دمشق کے القابون اور تشرین کے علاقوں میں زبردست کارروائی کی ہے۔
-
عراق میں دہشتگردانہ حملہ، 20 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیریوں کی دہشتگردانہ کارروائی میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
علامہ تصورجوادی پرحملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پاکستان میں علامہ تصور حسین جوادی پر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲پاکستان کی وزارت داخلہ نے نیشنل ایكشن پلان كے تحت ملک میں سوشل میڈیا كے ذریعے دہشت گردی اور انتہا پسندی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند كروا دیں۔
-
پاکستان: 299 مدارس فرقہ واریت اور دہشتگردی میں ملوث
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبہ پنجاب کے 299 مدارس فرقہ واریت اور دہشتگردی میں ملوث رہے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کام کرنے والے 13 ہزار 798 مدارس کی جیو ٹیکنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ ان مدارس میں سے 13 ہزار 499 مدارس کو مکمل تحقیق کے بعد کلیئر قرار دیا گیا ہے
-
ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔