اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے صوبہ کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم اکسٹھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیشن کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے آل سعود کے نئے اتحاد پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں ہونے والی جھڑپوں پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی شخصیات اور مقدس مقامات کے احترام پر تاکید کی ہے-
نائیجیریا میں فوج نے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کو گرفتار کر لیا ہے۔
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے حملوں کی سازش ناکام بنادی گئی۔
ہفتے کو شام کی فوج کے حملوں میں متعدد تکفیری سرغنے مارے گئے ہیں۔
عراق کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے دہشت گردوں کی مالی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔