-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران نے میزبان ٹیم تھائیلینڈ کو فوٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ ایک سے ہرا کر کانٹینینٹل چیمپیئن شب اپنے نام کی۔
-
تھائی لینڈ کا دارالحکومت ایک بار پھر مظاہروں کی لپیٹ میں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱بنکاک میں جمہوریت کے حامیوں نے کورونا پابندیوں کا حصار توڑ دیا۔
-
ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰کورونا ویکسین کی جانب عوام کو راغب کرنے کے لئے دنیا میں نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں، کہیں پر ویکسین لینے پر تحفہ دیا جا رہا ہے تو کہیں پر ویکسین نہ لینے پر انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔
-
میانمار، مخالفین نے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سرگرم ایک گروپ نے ، تھائی لینڈ سے ملنے والی میانمار کی سرحد پر فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴جنوبی تھائی لینڈ کے مسلم اکثریتی صوبے یالا میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں 35 واں آسیان سربراہی اجلاس شروع
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳کثیر الجہتی تجارت اور رابطہ بڑھانے کے مسائل پر مرکوز جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 35 واں سربراہی اجلاس آج اتوار کے روز شروع ہوا۔
-
تھائی لینڈ: جج کی عدالت میں خودکشی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶تھائی لینڈ میں جج نے قتل کے پانچ مجرموں کو بری کرنے کے بعد عدالت میں خود کو گولی مار لی۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔