-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
-
محاذ استقامت کے میڈیا کے شہدا کی یاد میں کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں افغانستان کا سفارت خانہ طالبان کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان کے سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
سیاحت کی سولہویں بین الاقوامی نمائش
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔
-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ