-
پابندیوں کے باوجود پورپی ممالک میں ایران سے تیل خریدنے کا رجحان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹یورپی یونین کے تین رکن ممالک امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خرید رہے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپک نے اعلان کیا ہے کہ سن دو ہزار بائیس میں ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ نے روس سے گیس کی درآمدات روک دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶برطانیہ کی وزارت خارجہ نے روس سے گیس کی درآمدات روکنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
-
امریکی دہشت گرد وں کے فوجی وسائل بڑے پیمانے پر عراق سے شام منتقل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹امریکی باوردی دہشت گردوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سو سے زیادہ ہتھیار، دیگر جنگی وسائل اور گاڑیاں لے جانے والے ٹرک عراق سے شام منتقل کیے ہیں۔