سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق 16 نومبر سے 30 نومبر تک ہوگا۔
پاکستان کے وزیر خزانہ نے روس سے مناسب قیمت پر ایندھن خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان کی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔