-
سال 2020 میں صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳سال2020 میں دنیا بھرمیں صحافت سے تعلق رکھنے والے 65 افراد مختلف واقعات میں مارے گئے
-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
مآرب کی یمنیوں کے ہاتھوں آزادی سے سعودی اتحاد خوفزدہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱یمن کے صوبے مارب کے قبائل نے ریاض کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
بالآخر سعودی عرب کو یمن کے ساتھ مذاکرات کی سوجھی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵یمن کے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر چھے سال کی وحشیانہ بمباری اور جارحیت کرنے کے اور یمنی فورسز سے سیاسی و جنگی میدان میں مسلسل چوٹ کھانے کے بعد اب اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل بات چیت میں مضمر ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ترجمان نے، جوکر کہے جانے والے صدام کے فوجی ترجمان کی یاد دلا دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سعودی اتجاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے یمنیوں کے تابڑ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی جبکہ چھے برسوں سے یمن پر جاری اپنی جارحیت کو مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں قرار دیا!