-
ہندوستان: پیگاسس نےپارلیمنٹ کی کارروائی روک دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵ڈپٹی اسپیکر نے ایوان کی کارروائی پیر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
-
پیگاسس معاملے پر حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن کی تشویش ؛ ہندوستان کی پارلمنٹ میں جمعہ کو بھی ہنگامہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ہندوستان میں پیگاسس کے حوالے سے بحران بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کا احتجاج اور ہنگامہ جاری رہا۔
-
ہندوستان میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر سیاسی بحران
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیگاسس جاسوسی معاملہ ، کسانوں کے احتجاج سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کے جارحانہ موقف کی وجہ سے لوک سبھا میں تعطل پر حکومت سے تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی جاسوسی وینر پیگاسس
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بیروت ہوائی اڈے سے صیہونی جاسوس گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت ایئرپورٹ سے ایک امریکی شہری اور صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
پگاسس معاملہ، ہندوستانی حزب اختلاف کا وزیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام لگایا ہے۔
-
دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے شیدائی فرانسیسی صدر بھی اسکی بدمعاشیوں سے محفوظ نہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴فرانس کے صدر نے، اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر، پگاسس کے ذریعے جاسوسی کے انکشاف کے بعد اپنے اور اپنے اہل خانہ کے موبائل فون تبدیل کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیلی جاسوسی وینرپیکاسس
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ