-
اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں وقتی راہ حل ایجنڈے میں شامل نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جوہری معاہدے کے باقی بچے فریقوں کے مابین آٹھویں دور کے مذاکرات جاری ہیں جبکہ مذاکرات پر قریب سے نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی مذاکرات کار ٹیم طویل مدت کے قابل اعتماد معاہدے پر تاکید کر رہی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں مفاہمت کی سمت پیشرفت جاری، ایران اپنے موقف پر قائم، معاہدے کے دیگر فریقوں کی امریکی نمائندے سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳ویانا میں ایران کے خلاف غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری مذاکرات میں اختلافی نکات میں کمی آ رہی ہے۔ ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے یہ بات کہی۔
-
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر کا ویانا مذاکرات پر اظہار برہمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کی منتقلی کی بحالی ہمارے لئے نہایت اہم ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے ویانا مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے ہونے والے ویانا اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
-
باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔