-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی پابندی اور امریکہ و یورپ کی جانب سے اسکی مخالفت ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: روانچی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے سلسلے میں ایک ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ ایران معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر کاربند رہا مگر امریکہ اور تین یورپی ممالک اپنے کئے وعدوں سے مکر گئے۔یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقبل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایران کی وزارت خارجہ نے اچھے معاہدے کا مطلب بتا دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
غلطی کے اعتراف اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کے وعدے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی ممکن نہیں: ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ واپسی کا طریقہ کار بالکل واضح ہے اور یہ حد اکثر دباؤ کی پالیسی کو ترک کرنے اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کو یقینی بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
ایٹمی معاہدے سے فراری امریکہ کو ایران سے دیگر موضوعات پر مذاکرات کرنے کی سوجھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی اور اس سے نکلنے کے باوجود امریکہ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ وہ ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے بعد تہران کے ساتھ دوسرے اختلافی موضوعات کے بارے میں بھی گفتگو کرے گا۔
-
ضمانت نہ دے پانا، امریکی صدر کی لاچاری کی دلیل ہے: علی شمخانی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کےسکریٹری علی شمخانی نے موجودہ امریکی صدر کو بے اختیار و لاچار صدر قرار دیا ہے جو کسی بھی طرح کی ضمانت نہیں دے سکتا۔
-
جوبایڈن اپنے دستخط کی اہمیت کو ثابت کریں: ترجمانِ وزارت خارجہ ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳جوبایڈن کو عالمی برادری کے لئے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ان کے دستخط کی کوئی اہمیت ہے۔ یہ بات ایران کے ترجمانِ وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
ایران اور امریکہ کے مابین کوئی رابطہ نہیں ہوا، یورپی ممالک نے وعدے اور دعوے کئے، عمل نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی قسم کے دائرے میں رابطہ برقرار ہونے کی خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
جوبایڈن انتظامیہ ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن ہے، اُسے بھی کوئی نتیجہ نہیں ملنے والا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے ہتھیکنڈوں اور دباؤ سے ایران کے اپنے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔