-
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب، پندرہ ملکوں کے سربراہوں کی موجودگی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے پندرہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے -
-
ٹوکیو میں ایران زیبا نمائش کا افتتاح
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰جاپان میں اولمپک کھیلوں کے پانچویں دن ٹوکیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں " ایران زیبا" نمائش کا افتتاح کیا جائے گا -
-
ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
-
ٹوکیو اولمپک کے لیے ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
جاپان, ٹوکیو اولمپیک سے قبل کورونا کا نیا رکارڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵جاپان میں ایک طرف جہاں اولمپیک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کھیلوں کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، وہیں کورونائی دیو نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر چین کا احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹بیجنگ نے امریکی بحری بیڑے کے جنوبی چین کے سمندر میں واقع جزائر پاراسل سے نزدیک ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اولمپک کے رنگیں دائرے یوکوھاما پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اولمپک سمبل جاپان کے دوسرے بڑے شہر یوکوھاما پہنچ گیا ہے
-
والیبال دوستانہ میچ، جاپان پر ایرانی فتح
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
برطانیہ میں 7 ملکوں کے سربراہی اجلاس کا انعقاد
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷برطانیہ کی میزبانی میں جی 7کے رکن ملکوں کا 47 واں سربراہی اجلاس آج سے برطانیہ میں شروع ہو رہا ہے۔