-
ٹوکیو میں اولمپک گیمز کے انعقاد کی مخالفت جاری
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰جاپان میں ٹوکیو اولمپک کے مقابلوں کے انعقاد کی مخالفت بدستور جاری ہے
-
اولمپک مشعل تماشہ بینوں کے بغیر روشن ہوگی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں پائے جانے والے خدشات کے پیش نظر جاپان کے کچھ علاقوں میں اولمپک مشعل کو تماشہ بینوں کی غیر موجودگی میں روشن کیا جائے گا -
-
امریکہ و جاپان کا مشترکہ بیان علاقے کے لئے خطرہ ، ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہیں امریکہ و جاپان ، چین کا انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
میزائلوں کا حالیہ تجربہ اپنے دفاع کیلئے کیا: شمالی کوریا
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲شمالی کوریا نے اپنے میزائلی تجربے کو صحیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اپنے دفاع کے لئے میزائل تجربہ کرنے کا فیصلہ صحیح ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں غیر ملکی شائقین شرکت نہیں کرسکیں گے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے بتایا ہے کہ جاپانی حکام نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب، ٹوکیو اولمپک اور پیرا لمپک میں غیر ملکی شائقین کو شرکت کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔