-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
وسطی ایشیا میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں ماسکو کا انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے وسطی ایشیا کے علاقے میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶2021 میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں محمد نام تیسرے نمبر پر تھا جب کہ 2022 میں یہ نام سرفہرست رہا۔
-
جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج اور تشدد
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰جرمنی کے دارالحکومت میں بائیں بازو سےتعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور اس احتجاج کے دوران بعض علاقوں میں تشدد اور جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
مسلمان بچے پر جرمن پولیس کی بے رحمی کی عجیب وجہ! (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳جرمن پولیس ایک کم عمر ننہے مسلمان بچے کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ اسکے والدین سے جدا کر کے زبردستی اس لئے اٹھا لے گئی کہ اس بچے کے اسکول والوں نے پولیس سے یہ شکایت کی تھی کہ بچے کے والدین نے اُسے یہ سکھایا اور بتایا ہے کہ انکے دین اسلام میں ہمجنس بازی حرام اور غیر قابل قبول ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
ایرانی انیمیشن فلم جرمن فلم فیسٹول کی زینت بنے گی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ایرانی انیمیشن فلم گنج ا ژدھا ، جرمن فلم فیسٹول میں پہنچ گئی۔
-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔