سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا ہنگامی اجلاس افغان عوام کے لئے لاحاصل رہا اور صرف ایک بیان جاری کر کے اختتام پذیر ہوگیا۔
جرمنی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ ہو رہا ہے۔
روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔
جرمن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے خفیہ اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
جرمنی میں ایک کیمیکل کارخانے میں زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
جرمنی میں سیلاب نے شدید تباہی مچا رکھی ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔