جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار بم دھماکے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
جرمنی کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ میونیخ سیکورٹی کانفرنس اور شام کی حمایت میں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے۔
جرمنی میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم ایک سو پچاس سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
جرمن وزیر خارجہ کے دورۂ تہران پر بہت سے سیاسی اور اقتصادی حلقوں کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔
جرمنی کے وزیرخزانہ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے یورپی یونین کا شیرازہ بکھر سکتا ہے -
صدر حسن روحانی نے دہشت گردی کو پوری دنیا کے لیے ہمہ گیر خطرہ قرار دیا ہے