جرمن وزیر خارجہ کل ہفتے کو تہران پہنچیں گے۔
جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کو بحران شام کے حل کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے ملکوں کے ساتھ روس کی مشاورت میں اضافے کی خبر دی ہے ۔
جرمن وزیر دفاع نے شام کے صدر بشار اسد کے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
ہندوستان، جاپان، برازیل اور جرمنی کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں اصلاح کا نتیجہ حاصل ہونے تک اس حوالے سے ان کی کوششیں جاری رہیں گی۔
پناہ گزینوں کے مقابلے میں یورپ کی ناتوانی کا سلسلہ جاری ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہنگری میں تارکین وطن کی صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کی ہے۔
جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
جرمنی نے پاکستان سے افغانستان امن مذاکرات کی حمایت کی اپیل کی ہے۔