-
جنگ غزہ اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بڑی ہے: امین ابو عرار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف اور وطن کی حفاظت کی سپریم ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امین ابو عرار نے غزہ کی جنگ کو ، اسٹالن گراڈ کی جنگ سے بھی بڑا قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کےدرمیان مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری سے شروع
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ایران کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان مذاکرات کا نیا دور تیرہ جنوری سے شروع ہوگا۔
-
جرمنی: پارلیمنٹ تحلیل ، نئے عام انتخابات کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔
-
جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰جرمنی میں فلسطین کے حامیوں نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کر کے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
-
جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی بندش اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کے مترادف
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے جرمنی میں اپنے ملک کے قونصل خانوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کو جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔