-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰آج بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے ۔
-
مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے اردو فیسٹیول "جشن ریختہ" کا رنگا رنگ آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو ادبی اور ثقافتی فیسٹیول "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کے دن کا جلوس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
پاکستان میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس اور تقریبات
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جشن آمد رحمت للعالمین
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز بدھ کو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں جشن آزادی کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام ، امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔