-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
ایران کی دفاعی توانائی پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔
-
ایران میں مغربی ایشیا کے سب سے بڑے سیلنڈر سازی کے کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲ایران کے صوبے قزوین میں قائم ایران کے پہلے اور مغربی ایشیا میں معیاری سی این جی اور آکسیجن سیلنڈر بنانے والے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کردیا گیا ہے جس میں سالانہ دو لاکھ پچاس ہزار یونٹ سی این جی تیار کرنے کی گنجائش موجود ہے۔
-
ذوالجناح راکٹ نے ایران کی سائنسی توانائی کا لوہا منوا لیا: وزیر دفاع
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ ایران کے نوجوان دانشوروں کی سعی و کوشش کا واضح نمونہ ہے جس نے کمبائنڈ فیول کے ساتھ ایران کی سائنسی طاقت و توانائی کا لوہا منوایا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا ہندوستان کا دورہ، چیف آف آرمی اسٹاف سے اہم مسائل پر گفتگو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات کی۔
-
وزیر دفاع ہندوستان کا اہم دورہ کریں گے
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی اپنے ہندوستانی ہم منصب کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر جا رہے ہیں۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے دوہرے معیار سے دستبرداری ضروری ہے: وزیر دفاع ایران
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی دانشوروں کے قتل میں بیرونی انٹیلیجینس سروسز کے براہ راست ملوث ہونے کے طویل ماضی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس میں دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کا عالمی سطح پر اگر مقابلہ کرنا ہے تو اس کے لئے دوہرے معیار کو ترک کرنا ہو گا۔
-
گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے سے باہر کی طاقتیں ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن انھیں ہمیشہ ہی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔