غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے 54 میں سے 23 ممالک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
ایران میں روزانہ ایک لاکھ 80 ہزار دستکاری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے عارضی رکنیت کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیانات سے اپنے بہت سے اتحادی ممالک کو اپنے سے دور کر دیا ہے اور چین،روس،وینزویلا سمیت کئی ممالک کی طرح اب جنوبی افریقہ بھی امریکی صدر کے سامنے آ گیا ہے۔
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم پردنیا سراپا احتجاج ہے، کئی عالمی رہنماء اس کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں اور اب ان میں جنوبی افریقہ بھی فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف میدان میں آ گیا ہے۔
صدرمملکت سے جنوبی افريقہ كی قومی اسمبلی كی خاتون اسپيكرنے ملاقات کی۔
خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدے ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی افریقی ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ نے اقتصاد اور تجارت سمیت تمام شعبوں میں روابط کے فروغ کے عزم پر زور دیا ہے۔