-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو بڑی دھمکی دیدی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ہماری سیکیورٹی اور قومی اقتداراعلی کے لئے خطرہ بنے گا تو ہم اسے تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی نہيں سوچيں گے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا، روس اور جاپان کے مابین شدید اختلافات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی سسٹم کی فراہمی سے متعلق جاپان کا اقدام روس اور جاپان تعلقات کے لئے خطرناک نتائج کا باعث بنے گا۔
-
اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
جنوبی کوریا نے کامیابی سے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ لانچ کردیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔
-
امریکا پر شمالی کوریا کی شدید تنقید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اس کے بمبار طیاروں کو تباہ کر دے گا۔
-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔