-
روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔
-
امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔
-
امریکی کانگریس کے یہودی ارکان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳امریکی کانگریس کے یہودی اراکین نے امریکی صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضي جنگ بندی کی کوشش کی جائے۔
-
اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔
-
مغربی ملکوں کی مداخلت نہ ہوتی تو یوکرین کی جنگ 18 مہینے پہلے ختم ہوجاتی: روسی صدر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو کیف کے ساتھ پرامن طریقے سے جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تاہم یوکرین کی طرف ایسا کوئی اشارہ نہیں آرہا ہے کہ وہ صلح کا خواہاں ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔