اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔
سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔
سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
سوڈان سے موصول ہونے والی خبریں فوج اور ریپڈ سپورٹ نیم فوجی دستوں (آر ایس ایف) کے درمیان جنگ کے باعث کم از کم دوہزار افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی حکایت کر رہی ہیں۔
سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔
یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے قیدیوں کے تبادلے پر یمنی حکام سے ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی راہ حل کے حصول کی کوشش کی جا رہی ہے۔