-
عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار، پوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اس طرح کی کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔
-
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا
-
لندن ميں مظاہرہ، اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے برطانوی پارلمینٹ کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی اور اس حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ پر سائبر حملہ، حساس معلومات حاصل کی گئیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایک نامعلوم ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ پر سائبر حملے میں حساس معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں وہ ان معلومات کا سودا کرنے کے لیے تیارہے۔
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بند کی جائے پوپ فرانسس کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶کیتھولک عیسائیوں کے پیشوائے اعظم پوپ فرانسس نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور عوام تک انسان دوستانہ امداد بلاتاخیر پہنچانے کی اپیل کی ہے۔