-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
یمن، ماہ رمضان میں بھی جاری ہے سعودی جارحیت
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے
-
پاکستان کا دعوی، ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ میں خاتون جاں بحق، ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے اور شہری کے جاں بحق ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
ماہ رمضان میں تذکیہُ نفس بھی، ملک کا دفاع بھی: عبدالملک الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
-
یمن، اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا رہا ہے سعودی اتحاد
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونی چاہئے: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔
-
جنگ و خونریزی بند کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔