-
یمن میں جنگ بندی اور جھڑپیں
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱یمن میں جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کی دھمکیوں اور حملوں کا خطرہ برقرار ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی بدستور جاری ہے
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱شام کے وزیر اطلاعات نے دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری رہنے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ بحران یمن کے تمام فریقوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
-
باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
-
شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔
-
یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے یمن کے باقی علاقوں میں جھڑپوں کو روکنے کے لیے اتفاق رائے کے حصول کی خبر دی ہے۔
-
آذربائیجان نے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸جمہوریہ آذربائیجان نے نگورنو قرہ باغ کے معاملے پر آرمینیا کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
-
یمن: تحریک انصاراللہ کا مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیاروں سے گریز کیاجائے، روسی وزیر خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیے بغیر انجام پانا چاہیے۔
-
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴روسی وزارت دفاع نے شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبر دی ہے۔