-
ایران کے وزیر خارجہ نے بورل کے ساتھ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جوزپ بورل کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا۔
-
پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نئی صورتحال پر ایران اور یورپی یونین کی گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف کا دعوی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کےجاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
معاہدہ جس میں لوپ ہول اور ابہامات ہوں، ہمیں قبول نہیں: ایران
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے سمجھوتے میں ، ابہام اور لوپ ہول ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
روس مخالف مغربی پابندیوں کی بعض یورپی ملکوں کی جانب سے مخالفت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
-
یورپی تجاویز پر ایران کا جواب دانشمندانہ ہے، جوزف بورل
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں اس یونین کی تجاویز پر ایران کے تحریری جواب کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔
-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔