ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے دعوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔
صدر ایران کے اس بیان پر کہ ایران اپنے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا۔
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔