-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے امکان کا اظہار
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناجائز مطالبات نہ کئے جانے کی صورت میں اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے کسی بھی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گے؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی میدان میں اپنی پیشرفت و کامیابیوں سے پیچھے نہيں ہٹیں گے اور اس کا سودا نہيں کریں گے۔
-
نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔